Total in Pakistan

ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ

Total, the world’s fourth largest Oil & Gas Company, was represented in Pakistan through three companies namely, TOTAL PARCO PAKISTAN LTD, a 50/50 joint venture of TOTAL and PARCO focusing on a state of the art retail network & selling of bulk fuels, Total Oil Pakistan (Pvt) Limited, focusing on the selling of automotive & industrial lubricants and TOTAL PARCO Marketing Limited also in fuels & retail operations.

TOTAL PARCO Pakistan Limited and Total Oil Pakistan Limited recently merged into one entity “TOTAL PARCO Pakistan Limited” (TPPL) with retroactive effect from 1st January 2015.

TOTAL PARCO Pakistan Limited has also acquired Caltex Pakistan Limited, which will continue to operate under the name of TOTAL PARCO Marketing Limited. The acquisition will increase the retail network to more than 750 fuel stations, making TOTAL PARCO the 3rd largest oil company in Pakistan.

The Company started its operations in 2001 as a joint venture between Total France, and Pak Arab Refinery Limited (PARCO), a key player in Pakistan’s oil refining and logistics industry.

Since its inception, TOTAL PARCO has pioneered several innovative concepts such as becoming the first Oil Marketing Company to launch 90 RON unleaded petrol without any additional cost to the customer or by introducing the country’s first chip based fuel card known as Club Card which provides a unique combination of convenience, control and security. Most recently TOTAL PARCO has proudly unveiled its new service station concept by the name of T-AIR in Pakistan. A revamped fuel station, with an ultra-modern design and welcoming ambiance, providing you with the highest levels of service!

Total Oil Pakistan (Pvt) Limited (ex-TOPL now TPPL) launched its commercial operations in 1999 and has been successfully marketing a complete range of Automotive and Industrial lubricants catering to the diversified needs of customers across various industries and social strata. Today, TOTAL PARCO Pakistan Limited’s lubricants are widely used in the Agriculture, Auto and auto parts manufacturing, Manufacturing, Construction, Fleet & Logistics, Marine and Power Gen sectors.

In fact, TPPL’s Lube Blending Facility which started operations in 2009 holds a position of prominence in bringing in the largest Foreign Direct Investment from France in Pakistan’s history.

As a socially responsible corporate entity we have been actively involved in several welfare projects over the years focusing on Road Safety, Education and Natural Disaster Relief in order to be part of the development of our local communities.

TOTAL PARCO have been recipients of the Brands of the Year Awards & Emerging Brand of the Year Awards in 2006, 2009, 2011 and again in 2014-15 in the petroleum category which has set the very highest of standards, demonstrating the entire company’s commitment towards maintaining our winning streak.

We are proud to be a brand of choice in Pakistan!

ٹوٹل دنیا کی چوتھی بڑی آئل اور گیس کمپنی پاکستان میں تین کمپنیوں کے ساتھ نمائندگی کرتی رہی ہے، ٹوٹل اور پارکوکی50/50 کی شراکت، ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ مثالی ریٹیل نیٹ ورک کے قیام اوربلک فیول پر اور ٹوٹل آئل پاکستان (پرائیوٹ)لمیٹڈ،آٹو موٹو اور انڈسٹریل لبریکینٹس پر توجہ مرکوز رکھے ہوئے ہے جبکہ ٹوٹل پارکو مارکیٹنگ لمیٹڈ بھی فیولز اور ریٹیل آپریشنز انجام دے رہی ہے۔

حال ہی میں ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ اور ٹوٹل آئل پاکستان لمیٹڈ ایک ادارے”ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ”(ٹی پی پی ایل)میں ضم ہوئے جس کا اطلاق یکم جنوری2015سے ہوا۔

ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ نے کیلٹکس پاکستان کی ملکیت بھی حاصل کی ہے،جو ٹوٹل پارکو مارکیٹنگ لمیٹڈ کے نام سے کا م کرتی رہے گی۔اس حصول کے ساتھ ریٹیل نیٹ ورک 750فیول اسٹیشنزتک بڑھا،جس سے ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ پاکستان کی تیسری بڑی آئل کمپنی بننے جارہی ہے۔

کمپنی نے اپنے آپریشنز کا آغاز 2001سے ٹوٹل فرانس اور پاکستان کی آئل ریفائننگ اور لاجسٹکٹس انڈسٹری کی اہم رکن، پاک عرب ریفائنری لمیٹڈ(پارکو) کے اشتراک سے کیا۔

اپنے آغاز سے ہی،ٹوٹل پارکو کئی جدید تصورات کاموجب ثابت ہوئی ہے جیسے پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی جس نے کسٹمر کیلئے بنا کسی اضافی قیمت کے ان لیڈیڈ پیٹرول
پیش کیا یا کلب کارڈ کے نام سے جانا جانے والا ملک کا پہلا چپ بیسڈ فیول کارڈ متعارف کرایا جوصارف کیلئے سہولت،کنٹرول اور تحفظ کا امتزاج ہے۔حال ہی میں ٹوٹل پارکو نے فخریہ طور پر ملک میں نئے انداز کے سروس اسٹیشن ٹی ایئر کی نقاب کشائی کی۔الٹرا ماڈرن ڈیزائن اور منفرد طرز استقبا ل کے ساتھ ایک نئی طرح کا اسٹیشن جو آپ کو اعلیٰ معیار کی سروس فراہم کرتاہے۔

ٹوٹل آئل پاکستان(پرائیویٹ)لمیٹڈ(سابقہ ٹی او پی ایل موجودہ ٹی پی اپی ایل)نے اپنے کمرشل آپریشن کا آغاز1999میں کیا اور تب سے کامیابی کے ساتھ مختلف صنعتوں اور شعبوں کے صارفین کی منفرد ضروریات کی مناسبت سے آٹو موٹو اور انڈسٹریل لبریکینٹس فروخت کر رہی ہے۔آج،ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ کے لبریکینٹس زراعت،آٹو اینڈ آٹو پارٹس مینو فیکچرنگ،مینوفیکچرنگ،کنسٹرکشن،فلیٹ اینڈ لاجسٹکس،مرین اینڈ پاور جنریشن سیکٹرز میں بڑے پیمانے پر استعمال کئے جارہے ہیں۔

ٹوٹل پارکو پاکستان لمیٹڈ کی لیوب بلینڈنگ کا پلانٹ جس نے اپنے کمرشل آپریشن کا آغاز2009میں کیا پاکستان کی تاریخ میں براہ راست سب سے بڑی فرانسیسی سرمایہ کاری ملک میں لانے کیلئے نمایاں مقام رکھتا ہے۔

سماجی طو ر پر باشعور کارپوریٹ ادارہ ہونے کی حیثیت سے کئی سالوں سے ہم روڈ سیفٹی،تعلیم اور قدرتی آفات میں امداد جیسے کئی فلاحی منصوبوں میں بھی سرگرم عمل رہے ہیں تاکہ مقامی کمیونیٹیز کی بہبود میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔

ٹوٹل پارکو کو پیٹرولیم کی کیٹگری میں سال 2011,2009,2006اور پھر2015-2014میں برانڈز آف دی ایئر ایوارڈ زاور ایمرجنگ برانڈ آف دی ایئر ایوارڈ کے اعزازات سے بھی نوازا گیا۔جس نے ایسی دھاک بٹھادی ہے کہ پوری کمپنی اس کامیابی کوبرقرار رکھنے کیلئے کوشاں ہے۔

ہم پاکستان کا برانڈ آف چوائس ہونے پر فخر محسوس کرتے ہیں!